ایشیائی بچوں میں نظر کی کمزوری

ایک تحقیق کے مطابق بڑے ایشیائی شہروں میں سکول سے فارغ ہونے والے نوّے فیصد بچوں کی قریب کی نظر کمزور ہوتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں میں نظر کی اس خرابی میں اضافے کی وجوہات میں سکول کے کام میں اضافہ اور زیادہ تر وقت گھر میں گزرانا شامل ہیں جس سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایسے ہر پانچ میں سے ایک بچہ آنکھوں کی شدید بیماری یا نابینا پن کا بھی شکار ہو سکتا ہے۔برطانیہ میں مایوپیا کی اوسط شرح بیس سے تیس فیصد ہے۔
مذکورہ تحقیق کی قیادت کرنے والے پروفیسر این مارگن نے کہا کہ ماضی میں جنوب مشرقی ایشیائی افراد میں بھی قریب کی نظر کی خرابی کی شرح بیس سے تیس فیصد ہی تھی۔
پروفیسر مارگن نے کہا کہ ہم نے تمام شواہد کا تجزیہ کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلی دو نسلوں میں کچھ ایسا ضرور ہوا جس سے یہ صورتحال پیدا ہوئی ہے۔سے وہ قدرتی روشنی سے محروم رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں, ویڈیوز

سائیں نجیب سلطان بادشاہ

                      Get Shareaholic ...

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 330رنز کا ہدف

میر پور….ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستانی بیٹسمینوں نے بھارتی باﺅلروں کا بھرکس نکال دیا، محمد حفیظ اور ناصر جمشید نے بھارت کے خلاف سب سے...

تازہ ترین خبریں

نیر بخاری چیئرمین ،صابر بلوچ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد….نیر بخاری اور صابر بلوچ کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ جب کہ صابر بلوچ کو ڈپٹی چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔دونوں کے مقابلے میں کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جبکہ اس سے پہل...

تازہ ترین خبریں

سابق بھارتی کپتا ن راہول ڈریوڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بنگلور….دی وال آف انڈیا کی عرفیت سے مشہوربھارتی اسٹار بیٹسمین راہول ڈریوڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ بنگلور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوںکہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ ...

ویڈیوز

Jacobabad Garmi Report

                      Get Shareaholic ...

ویڈیوز

بھاگ ناڑی رقص

                      Get Shareaholic ...

تازہ ترین خبریں

آسکر کی تاریخ میں پاکستان نے پہلا ایوارڈ جیت لیا

دنیائے فلم کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کی 84 سالہ تاریخ میں پاکستان پہلی بار اس ایوارڈ کی دوڑ میں شریک ہوا اور پہلی ہی شرکت میں فلمساز شرمین عبید چنوئے نے اپنی دستاویزی فلم سیونگ فیس کے لیے آسکر جیت ک...